Dr Saleem Wahid Saleem was a great poet and writer, who penned poetry from 1940s to 1970s. Dr Saleem Wahid Saleem Wahid passed away in 1981 at Lahore. (This blog has been developed and maintained by Dr Saleem Wahid Saleem's son Muslim Saleem and grandsons Ataullah Faizan and Abdul Ahad Farhan. Other blogs on which Dr Saleem Wahid Saleem's poetry can been seen are khojkhabarnews.com and muslimsaleem.wordpress.com.
سلیم واحد سلیمؔ کیا تھے،ہے اہلِ علم و ادب پہ روشن وہ لعل و گوہر سے بھر رہے تھے،عروسِ شعر و سخن کا دامن فرانسیسی ہو،فارسی ہو،زبانِ اردو ہو یا کہ عربی کئی زبانوں پہ دسترس سے ،تراجم ان کے تھے بیحد احسن تھے بزمِ شعرو ادب کی رونق،تھا نظم اور نثر پر تبحر کلام میں تازگی تھی ان کے،ہو جیسے سرسبز کوئی گلشن ہے اُن کی ’’خیامِ نو‘‘ سے ظاہر،تھے ترجمے میں وہ کتنے ماہر چڑھاتے تھے مغربی ادب پر،زبانِ اردو کے رنگ و روغن ہو ان کا مداح کیوں نہ برقیؔ،شعورِ نو کے نقیب تھے وہ زبانِ اردو کے تھے وہ خادم ،تھا مُنہمِک جس میں اُن کا تن مَن
کلیات ڈاکٹر سلیم واحد سلیمؔ: منظوم تاثرات
ReplyDeleteاحمد علی برقیؔ اعظمی
سلیم واحد سلیمؔ کیا تھے،ہے اہلِ علم و ادب پہ روشن
وہ لعل و گوہر سے بھر رہے تھے،عروسِ شعر و سخن کا دامن
فرانسیسی ہو،فارسی ہو،زبانِ اردو ہو یا کہ عربی
کئی زبانوں پہ دسترس سے ،تراجم ان کے تھے بیحد احسن
تھے بزمِ شعرو ادب کی رونق،تھا نظم اور نثر پر تبحر
کلام میں تازگی تھی ان کے،ہو جیسے سرسبز کوئی گلشن
ہے اُن کی ’’خیامِ نو‘‘ سے ظاہر،تھے ترجمے میں وہ کتنے ماہر
چڑھاتے تھے مغربی ادب پر،زبانِ اردو کے رنگ و روغن
ہو ان کا مداح کیوں نہ برقیؔ،شعورِ نو کے نقیب تھے وہ
زبانِ اردو کے تھے وہ خادم ،تھا مُنہمِک جس میں اُن کا تن مَن