- ’’خیام ِ نو ‘‘ کی دھوم ہے ، چرچا ہے شہر میں۔ ۔ ۔ ۔ حیران ہوں کہ اردو میں کیسا یہ کام ہے۔ ۔ ۔ ۔ دیکھا نیں کتاب کو لیکن تڑپ تو ہے۔ ۔ ۔ بے چینی میری پوچھئے مت صبح و شام ہے۔ ۔ ۔ واحد سلیم اردو میں زندہ رہیں سدا۔ ۔ ۔ ۔ ان کا ادب میں واقعی اعلیٰ مقام ہے۔ ۔ ۔ ۔ مسلم کو دیکھیں کیسے کھلے جا رہے ہیں وہ۔ ۔ ۔ ’’ خیامِ نو ‘‘ کا، ان کا ہر اک لب پہ نام ہے۔ ۔ ۔ ۔ ’’ خیام ِ نو ‘‘ نے اردو ادب کی بڑھائی شان۔ ۔ ۔ ۔ ’’ واحد سلیم ‘‘ آپ کو میرا سلام ہے۔ ۔ ۔ ۔( محترم مسلم سلیم بھائی ! احمد علی خان کے منظوم تاثرات کو پڑھ کر میں اپنے فی البدیہہ تاثرات نظم کر رہا ہوں ، قبول فرمائیں ’’ گر قبول افتد زہے عز و شرف ‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔ ضیا۶ شہزاد ۔)
Dr Saleem Wahid Saleem was a great poet and writer, who penned poetry from 1940s to 1970s. Dr Saleem Wahid Saleem Wahid passed away in 1981 at Lahore. (This blog has been developed and maintained by Dr Saleem Wahid Saleem's son Muslim Saleem and grandsons Ataullah Faizan and Abdul Ahad Farhan. Other blogs on which Dr Saleem Wahid Saleem's poetry can been seen are khojkhabarnews.com and muslimsaleem.wordpress.com.
Saturday, September 21, 2013
Tributes to Dr. Saleem Wahid Saleem's book "Khayyam-e-nau"
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment